Monday, December 23, 2024
ہومBusinessتکنیکی اورآپریشنل وجوہات کے باعث مختلف پروازیں منسوخ 

تکنیکی اورآپریشنل وجوہات کے باعث مختلف پروازیں منسوخ 



(ایمن خان )تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث مختلف پروازیں منسوخ ہوگئیں۔

منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے کوئٹہ جانے والی فلائی جناح کی پرواز نائن پی 852،کراچی سے اسلام آباد آنے والی سیرین ایئر کی پرواز ای آر504،کراچی سے لاہورآنے والی ایئر بلیو کی پرواز پی اے 406،کراچی سے لاہورآنے والی سیرین ایئر کی پرواز ای آر522،524،کراچی سے لاہورآنے والی ایئر سیال کی پروازپی ایف 145، 143،کراچی سے کوئٹہ کی پی آئی اے کی پرواز پی کے310 ،کراچی سے لاہورآنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے306اورکراچی سے سکھرآنے والی پی آئی اے کی دوسری پرواز536 شامل ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں