Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessجون میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے3.2 ارب ڈالر بھیجے 

جون میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے3.2 ارب ڈالر بھیجے 



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک کی جانب سے ترسیلات زر کے حوالے سے رپورٹ جاری  کردی گئی، جس میں کہا گیا ہے کہ جون میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے  3.2 ارب ڈالر ملک میں بھیجے گئے ،رواں مالی سال کے دوران مجموعی طور پر ترسیلات زر کی مد میں  30.3 ارب ڈالر موصول ہوئے،جون میں سعودی عرب  سے 808.6 ملین ڈالر موصول ہوئے، متحدہ عرب امارات سے 654.3 ملین ڈالر آئے،برطانیہ سے 487.4 ملین ڈالر اور امریکہ سے 322.1  ملین ڈالر آئے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں