Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessحکومت نے دی متحدہ عرب امارات کو اضافی 10,000 ٹن پیاز برآمد...

حکومت نے دی متحدہ عرب امارات کو اضافی 10,000 ٹن پیاز برآمد کرنے کی اجازت


حکومت نے نیشنل کوآپریٹو ایکسپورٹ لمیٹڈ (این سی ای ایل) کے ذریعے متحدہ عرب امارات کو اضافی 10,000 ٹن پیاز برآمد کرنے کی اجازت دی ہے۔ حکومت نے یہ فیصلہ ایسے وقت میں لیا ہے جب عید کا تہوار قریب آ رہا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف فارن ٹریڈ (ڈی جی ایف ٹی) کی طرف سے منگل (2 اپریل) کو دیر رات جاری گیا یہ حکم 14,400 ٹن پیاز کے علاوہ ہوگا جنہیں پہلے یکم مارچ کو متحدہ عرب امارات کو برآمد کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔ یہ برآمدگی این سی ای ایل کے ذریعے کی جا رہی ہے، جس نے ہر سہ ماہی کے لیے 3,600 میٹرک ٹن کی مقدار کی حد مقرر کر رکھی ہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں