Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessدنیا کی مشہور الائیڈ کارپوریشن پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں 

دنیا کی مشہور الائیڈ کارپوریشن پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں 



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )دنیا کی مشہور الائیڈ کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو افسر ایرن سیدر جیکسن نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے ماحول کو مثبت قرار دے دیا۔
ایرن سیدر جیکسن نے کہا کہ وہ پاکستان میں اپنا مینوفیکچرنگ یونٹ لگانے کا ارادہ رکھتے ہیں جہاں بنائے جانے والے پرسنل کمپیوٹر اور گیمنگ ہارڈویئر خطے کے دوسرے ملکوں کو برآمد کئے جا سکیں گے۔ایرن سیدر جیکسن نے مزید کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے ماحول مثبت ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں