Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessراشد محمود لنگڑیال چیئرمین ایف بی آر تعینات

راشد محمود لنگڑیال چیئرمین ایف بی آر تعینات



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے راشد محمود لنگڑیال کو چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو تعینات کردیا۔

راشد محمود لنگڑیال کی بطور چیئرمین ایف بی آر تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

گریڈ21 کے راشد محمود لنگڑیال بطور سیکرٹری پاور ڈویژن خدمات انجام دے رہےتھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں