Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessرمضان المبارک میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دفتری اوقات کار کا اعلان

رمضان المبارک میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دفتری اوقات کار کا اعلان


فوٹو: فائل

رمضان المبارک میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دفتری اوقات کار صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک ہوں گے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچنج کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق مارکیٹ کے کاروباری اوقات پیر سے جمعرات صبح 9 بج 17 منٹ سے دوپہر ایک بج کر 30 منٹ تک ہوں گے۔

جمعے کے روز کاروباری اوقات صبح 9 بج کر 17 منٹ سے ساڑھے 12 بجے تک ہوں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں