Monday, December 30, 2024
ہومBusiness روٹی پھر مہنگی ہو گئی

 روٹی پھر مہنگی ہو گئی



(24نیوز)جائیں تو جائیں کہاں؟،ضلعی انتظامیہ پشاور نے روٹی کی قیمت میں 5 روپے اضافہ کردیا۔

ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شہر میں 125 گرام روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر کردیا گیا ہے، پہلے120 گرام وزن کی روٹی 15 روپے میں دستیاب تھی۔

اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا تعین پرائس ریویو کمیٹی کی سفارش پرکیا، نئے نرخوں کا نفاذ ضلع پشاور میں فوری طور پر کردیا گیا۔

دوسری جانب نانبائیوں کا کہنا ہے کہ آٹے کی 80 کلو گرام بوری 7ہزار سے بڑھ کر8 ہزار900 روپے پر پہنچ گئی ہے، روٹی کے نئے نرخوں پر بھی ہمیں نقصان ہی ہوگا۔

 یہ بھی پڑھیں: بڑی رہائی،اڈیالہ جیل سے اہم خبر آ گئی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں