Tuesday, January 7, 2025
ہومBusinessروپیہ تگڑا ہو گیا ڈالر کی قدر میں کمی آ گئی

روپیہ تگڑا ہو گیا ڈالر کی قدر میں کمی آ گئی



(اشرف خان)معاشی استحکام کیلئے حکومتی اقدامات رنگ لانے لگے ، کئی روز مسلسل اضافے کے بعد ڈالر سستا ہو گیا ۔

سٹیت بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر  8 پیسے سستا ہوگیا ،انٹر بینک میں ڈالر278.05 روپے سے کم ہوکر  277.97 روپے پر بند ہوا ۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی پر کاروبار کا اختتام ، آج سٹاک مارکیٹ اپنا بنایا ہوا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ،100 انڈیکس 1917 پوانٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 3 ہزار 274 کہ نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں