(راناایاز)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 8 پیسے سستا ہوگیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 278.64 روپے سے کم ہوکر 278.56 روپے پر بند ہوا۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت اختتام ہوا،100 انڈیکس 467 پوائنٹس کے اضافے سے بند ہوا ،100 انڈیکس 1لاکھ 117 ہزار 586 کی سطح پر بند ہوا،آج 39 ارب 40 کروڑ روپے مالیت کے 93کروڑ 32 لاکھ شئیرز کا کاروبار ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی،ایک ہی دن میں بڑااضافہ ،خریدار پریشان