Friday, December 27, 2024
ہومBusinessروپے کا پلٹ کر وار ڈالر دوبارہ سستا ہو گیا

روپے کا پلٹ کر وار ڈالر دوبارہ سستا ہو گیا



(24 نیوز)پاکستانی روپے کا پلٹ کر وار،ا مریکی  ڈالر  کی قدر میں دوبارہ کمی ہوگئی۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں  8  پیسے کی کمی  سے ڈالر  278 روپے 25 پیسے پر آگیا۔

یہ بھی پڑھیں:ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی مزاراقبالؒ پر حاضری،دعا کے دوران جذباتی ہوگئے

یاد رہے کہ گزشتہ روز تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیا تھا۔

 اسٹیٹ بینک کے مطابق  گزشتہ روز  انٹربینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 33 پیسے پر بند ہوا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں