Monday, December 23, 2024
ہومBusinessروپے کی بے قدری جاریڈالر مہنگا ہوگیا

روپے کی بے قدری جاریڈالر مہنگا ہوگیا



(اشرف خان)روپے کی بے قدری کا سلسہ نہ رک سکا،انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت 10 پیسے بڑھ کر 278.27 روپے پر پہنچ گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کو  انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا ہے،ڈالر 10 پیسے بڑھ کر 278.27 روپے پر جاپہنچا۔

یہ تبدیلی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ کو ظاہر کرتی ہے جس کا اثر ملکی کرنسی کی قدر پر پڑ رہا ہے،جبکہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے اضافے سے 278 روپے 17 پیسے پر بند ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت میں2100روپے کی بڑی کمی 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں