Saturday, January 4, 2025
ہومBusinessروپے کی قدر میں اضافہ ڈالر کو پچھاڑ دیا

روپے کی قدر میں اضافہ ڈالر کو پچھاڑ دیا



(اشرف خان)مسلسل گراوٹ کا شکار رہنے کے بعد روپیہ مہنگا ہو گیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کمی  آگئی ۔
سٹیٹ بینک  کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 15 پیسے سستا ہونے کے بعد 277.85 روپے سے کم ہوکر 277.70 روپے پر بند ہوا،ماہرین کا کہنا ہےکہ ترسیلات زر اور برآمدات کی مد میں ڈالر کے انفلوز آنے کی وجہ سے روپے کی قدر میں بہتری ہوئی ۔
دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت  اختتام ہوا ہے ک ہنڈرڈ انڈیکس 1893 پوائنٹس اضافے سے 90 ہزار 859 کی سطح پر بند ہوا،مارکیٹ میں مجموعی طور پر 19 ارب روپے کے 40 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا،220 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ جبکہ 156  میں کمی ہوئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں