Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessزرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے: وزیر خزانہ

زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے: وزیر خزانہ



اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر کزانہ کا کہنا تھا کہ برآمدات میں اضافے کے باعث مالی اور کرنٹ اکائونٹ سرپلس ہیں، برآمدی شعبے کی بہتر کارکردگی میں بہتری سمیت معیشت درست سمت گامزن ہے۔

ان خیالات کا اظہار انھوں نے ملاقات کے لیے آئے ہوئے غیرملکی سرمایہ کاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، ملاقات آنے والے اعلیٰ سطح کے وفد میں زیادہ تر امریکی سرمایہ کارشامل تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں