Monday, January 6, 2025
ہومBusinessزرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی



زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی  ہفتہ وار رپورٹ جاری  کردی گئی۔

سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 5 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی،26 جنوری تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مجموعی مالیت 8 ارب 21 کروڑ 65 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی،کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 2 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی  جبکہکمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کا مزید بتانا ہے کہ زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر 13 ارب 26 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کی سطح پر ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں