Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessستمبر 2020 سے اب تک کتنے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولے گئے؟ اعدادوشمار...

ستمبر 2020 سے اب تک کتنے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولے گئے؟ اعدادوشمار جاری



(اشرف خان) ستمبر 2020 سے اب تک کتنے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولے گئے؟ سٹیٹ بینک نے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق فروری 2024میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں 8895 اکاونٹس کھولے گئے، ستمبر 2020 سے اب تک 6 لاکھ 68 ہزار 701 روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کھولے جاچکے ہیں، فروری 2024 میں 12 کروڑ 52 لاکھ ڈالر روشن ڈیجیٹل اکاونٹ میں موصول ہوئے، ستمبر 2020 سے اب تک آر ڈی اے میں اب تک 6 ارب 22 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے انفلوز آچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: قلیل مدتی قرض پروگرام کیلئے آئی ایم سے مذاکرات، وزارتِ خزانہ سے اہم خبر آ گئی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں