Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessسجاول سے پاکستان کے پہلے ٹائٹ گیس منصوبے سے پیداوار کا آغاز

سجاول سے پاکستان کے پہلے ٹائٹ گیس منصوبے سے پیداوار کا آغاز



(اویس کیانی)  ملکی معیشت  کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ او جی ڈی سی ایل نے صوبہ سندھ کے ضلع سجاول سے پاکستان کے پہلے ٹائٹ گیس منصوبے سے پیداوار کا آغاز کر دیا۔  

ترجمان  او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ نور ویسٹ ویل-1 سجاول سے 1.5 ملین مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل کی جا رہی ہے،گیس کو سوئی سدرن نیٹ ورک میں شامل کر دیا گیا ہے،او جی ڈی سی ایل ملک میں توانائی کے وسائل کو بڑھانے کیلئے پرعزم ہے۔  





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں