Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessسریے کی قیمتوں میں 5 سے 8 ہزار روپے کا اضافہ

سریے کی قیمتوں میں 5 سے 8 ہزار روپے کا اضافہ



(شہزاد خان)لاہور  کی لوہا مارکیٹ میں لوہے کی مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری،ایک ماہ کے دوران سریے کی قیمتوں میں 5 سے 8 ہزار روپے کا اضافہ ہوا۔
لوکل سریا 8 ہزار اضافے سے 2 لاکھ 38 ہزار روپے میں فروخت ہونے لگا،برینڈڈ سریا 5 ہزار اضافے 2لاکھ 55 اور 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا ہو گیا،سریا مہنگا ہونے سے تعمیراتی صنعت کی پیدواری لاگت بڑھے گی۔

یہ بھی پڑھیں: آٹا سستا ،فی کلو قیمت میں  کتنی کمی ہوئی؟





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں