Saturday, January 4, 2025
ہومBusinessسعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی



(ویب ڈیسک)سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 245.95 ریال، 22 قیراط ایک گرام 225.46 اور 18 قیراط 184.46 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 215.21 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔

یہ بھی پڑھیں:فائیو جی سپیکٹرم نیلامی سے انٹرنیٹ اور آمدنی میں کتنےگنا اضافہ ہوگا؟

گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط 8 گرام گنی 2,065.99 ریال، 22 قیراط 2,164.37 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام گنی کی قیمت 2,361.13 ریال رہی جبکہ ایک کلو گرام سونے کے نرخ 247,673.07 ریکارڈ کیے گئے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں