Saturday, January 4, 2025
ہومBusinessسوئی ناردرن کی سال میں تیسری بار گیس کی قیمتوں میں اضافے...

سوئی ناردرن کی سال میں تیسری بار گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواستسماعت آج ہوگی



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سوئی ناردرن گیس کمپنی نے ایک ہی سال میں گیس کی قیمت میں تیسری بار اضافہ مانگ لیاہے۔

جیو نیوز کا اوگرا ذرائع کے حوالے سے بتانا ہے کہ سوئی ناردرن نے ایک بار پھر گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست کرتے ہوئے گیس کی قیمت 4489 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو  کرنے کی تجویز دی ہے۔

ذرائع کے مطابق اوگرا آج گیس قیمتوں سے متعلق سماعت کرے گا، ذرائع کا  یہ بھی کہنا ہے کہ گیس کی قیمت بڑھنے سے بلوں میں اوسطاً 155 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں