Thursday, December 26, 2024
ہومBusinessسولر پینلز، لیتھیم بیٹری، انورٹر کی قیمتیں کم ہوگئیں، صدر کراچی سولر...

سولر پینلز، لیتھیم بیٹری، انورٹر کی قیمتیں کم ہوگئیں، صدر کراچی سولر پینلز ایسوسی ایشن


فوٹو فائل

صدر کراچی سولر پینلز ایسوسی ایشن محمد اذہان کا کہنا ہے کہ سولر پینلز کی فی واٹ قیمت کم ہو کر 35 روپے ہوگئی۔

محمد اذہان نے کہا کہ لیتھیم بیٹری کی قیمت بھی عالمی سطح پر ایک ماہ میں 10 فیصد کم ہوئی۔

صدر کراچی سولر پینلز ایسوسی ایشن نے مزید کہا کہ انورٹر پر کوئی ٹیکس نہیں لگا، اس کی قیمت میں بھی 10 فیصد کمی آئی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں