Friday, December 27, 2024
ہومBusinessسونا سستا ہو گیا

سونا سستا ہو گیا



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 500روپے کم ہو گئی،جس سے ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 37ہزار 100روپے ہو گئی ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں