Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessسونا فی تولہ ہزار روپے مہنگا ہو گیا

سونا فی تولہ ہزار روپے مہنگا ہو گیا



( ایاز رانا)سونا غریب کی پہنچ سے مزید دور ہوتا جا رہا ہے ، عالمی مارکیٹ میں سونا کی قیمت میں یک مشت 37 ڈالر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ  میں سونا 37 ڈالر اضافے سے 2430 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا ہے ، عالمی بازار میں قیمت بڑھنے سے پاکستان میں بھی سونے کا دام بڑھ گیا ہے ، پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 1000 روپے اضافے  سے  2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ،10گرام سونا857 روپے اضافے سے 2 لاکھ 19 ہزار  907 روپے کا ہوگیا ،ایک تولہ چاندی  2850 روپے پر بر قرار ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں