Monday, December 23, 2024
ہومBusinessسونا پھر مہنگافی تولہ قیمت کہاں تک جا پہنچی؟

سونا پھر مہنگافی تولہ قیمت کہاں تک جا پہنچی؟



(24نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ 
 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 15 ہزار 200 روپے پر پہنچ گیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے سے 1 لاکھ 84 ہزار 500 روپے ہوگئی، اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 2600 روپے پر برقرار رہی۔ 
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر اضافے سے 2047 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔ 

 یہ بھی پڑھیں: روپے کی اڑان، ڈالر مزید سستا، انٹر بینک  سے اہم خبر آ گئی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں