Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessسونا پھر مہنگا فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونا پھر مہنگا فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟



(24نیوز)سونا خریدنے والوں کیلئے بری خبر،سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، فی تولہ 2 لاکھ 40 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر مہنگا ہوکر 2343 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 40 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے۔

10 گرام سونا 686 روپے سے مہنگا ہوکر 2لاکھ 6 ہزار 447 روپے کا ہوگیا ہے ، دوسری جانب ایک تولہ چاندی 2800 روپے پر برقرار ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: روپیہ تگڑا،ڈالر سستا ہو گیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں