Thursday, January 2, 2025
ہومBusinessسونا پھر مہنگا نئی قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں

سونا پھر مہنگا نئی قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں



(24نیوز)  سونے کی نئی قیمت نے ہر ایک کے ہوش اڑا ڈالے، سونا مزید مہنگا ہوگیا۔

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں  1 ہزار روپے تک کا حیران کن اضافہ دیکھنے کو ملا،اضافے کے بعد ملک میں سونے کی نئی  فی تولہ قیمت 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15ہزار621 روپے کی ہوگئی ہے۔

 یاد رہے کہ سونے کا بھاؤ عالمی بازار میں 3 ڈالر اضافے سے 2373 ڈالرفی اونس پر ہے۔

 واضح رہے کہ گزشتہ شب فی تولے کی قیمت 2 لاکھ 50 ہزار 500 روپے دیکھنے کو ملی تھی جس میں آج 1 ہزار روپے تک کا حیران کن اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

 
 
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں