Thursday, December 26, 2024
ہومBusinessسونا پھر مہنگا ہو گیا

سونا پھر مہنگا ہو گیا



(24نیوز)صرافہ مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہو گیا ، سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہو گیا۔
اضافے کے بعد سونا 2 لاکھ 42 ہزار 300 روپے فی تولہ ہوگیا، 10 گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کا اضافہ ہوا، 10 گرام سونا 2 لاکھ 7 ہزار 733 روپے پر پہنچ گیا ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر کے اضافے سے 2345 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔

 چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 850 روپے پر مستحکم رہی ہے۔
 یہ بھی پڑھیں: سیمنٹ کی فی بوری کتنے کی ہو گئی؟





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں