Monday, December 23, 2024
ہومBusinessسونا ہزاروں روپے مہنگاقیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونا ہزاروں روپے مہنگاقیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی



(24 نیوز)سونے کی قیمت  میں ہزاروں روپے کا   اضافہ ، فی تولہ   قیمت آسمان تک جا پہنچی۔

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی  قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ،عالمی مارکیٹ میں سونا 60 ڈالر کے اضافے سے 2470 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے، جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 2 لکھ 54 ہزار کا ہوگیا۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزاور 944 روپے اضافے سے 2 لاکھ 17 ہزار 764 روپے کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2ہزار 900 پر برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر سستا ہو گیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں