Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessسونا 2ہزار روپے فی تولہ مہنگا قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند...

سونا 2ہزار روپے فی تولہ مہنگا قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سونے کی قیمت  ملکی اور عالمی منڈیوں میں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں  سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے اضافہ ہوا  ہےجس سے فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 85ہزار400روپے ہو گئی،10گرام سونے کی قیمت1714روپے اضافے سے 2لاکھ 44ہزار 684روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ20ڈالر اضافے سے 2757ڈالر فی اونس ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں