(24نیوز)سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر،ایک تولہ سونا800 روپے سستا ہوکر 2لاکھ 73ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔
10گرام سونا 686 سستا ہوکر 2 لاکھ 34ہزار 225 روپے کا ہوگیا،عالمی مارکیٹ میں سونا8 ڈالر سستا ہوکر 2620 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔
ایک تولہ چاندی 3350 روپے پر برقرار ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 5 ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی?