Monday, January 6, 2025
ہومBusinessسونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں اضافہ



(24 نیوز)سونے کی مقامی اورعالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

پاکستان جیولر ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق  پہلی بار سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 82 ہزار300روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

10گرام سونا 429 روپے اور تولہ 500 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد 10گرام سونے کی قیمت 2لاکھ 42 ہزار27 روپے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں : ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ  میں   سونے   کی قیمت 5ڈالر بڑھ کر 2726 ڈالر فی اونس ہوگئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں