Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessسونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی کمی


ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپےکی کمی ہوئی ہے۔

ایک تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 50 ہزار روپےکا ہوگیا ہے، 10گرام سونا 857 روپےکمی سے 2لاکھ 14ہزار 335 روپےکا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونا15 ڈالر کم ہوکر 2380 ڈالر فی اونس ہے، پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2400 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہے گزشتہ روزملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں