Friday, January 3, 2025
ہومBusinessسونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ 

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ 



(24 نیوز)مسلسل دوسرے روز سونے کی فی تولہ  قیمت میں اضافہ ہوا ہے،جس کے بعد سونا 2 لاکھ 41 ہزار 900 کا ہوگیا۔

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت  600 روپے اضافے سے 2 لاکھ 41 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے کے اضافے سے  2لاکھ 7ہزار 390 روپے کا ہوگیا  جبکہ فی تولہ چاندی 2 ہزار750 روپے پر برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وفاقی ترقیاتی بجٹ1400 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

دوسری جانب  عالمی مارکیٹ میں سونا  6 ڈالر کے اضافے سے 2ہزار313 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں