Saturday, January 4, 2025
ہومBusinessسونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی قیمت میں  گذشتہ روز اضافے کے بعد آج کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ دو لاکھ 74 ہزار 700 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 35 ہزار 511 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 635 ڈالر فی اونس ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں