Monday, December 23, 2024
ہومBusinessسونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی خریداروں کے وارے نیارے...

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی خریداروں کے وارے نیارے ہوگئے



(24 نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 26 ڈالر کی کمی سے 2621ڈالر کی سطح پر آگئی۔

کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2100روپے کی کمی سے 2 لاکھ 73 ہزار 300روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 2 لاکھ 34 ہزار 311روپے کی سطح پر آگئی۔

یہ بھی پڑھیں : اے آئی کی مدد سے ویڈیوز بنانے والوں کیلئے اہم خبر

اسی طرح، فی تولہ چاندی کی قیمت 50روہے کے اضافے سے 3350روپے اور 10گرام چاندی کی قیمت بھی 42.87 روپے کے اضافے سے 2872.08روپے ہوگئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں