غزہ: اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے، مزید 72 فلسطینی شہید
غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ عرب میڈیا نے فلسطینی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 72 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ 129 زخمی ہوئے ہیں۔ ۔