Tuesday, January 7, 2025
ہومBusinessسونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی


تصویر بشکریہ رائٹرز

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 57 ہزار 400 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 256 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 20 ہزار 680 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کم ہوکر 2454 ڈالر فی اونس ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں