Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessسونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کی بڑی کمی ہوگئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کی بڑی کمی ہوگئی


ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بڑی کمی ہوگئی۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 78 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3657 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار 683 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونا 43 ڈالر کم ہوکر 2672 ڈالر فی اونس ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں