Wednesday, January 8, 2025
ہومBusinessسونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے بڑھ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے بڑھ گئی


— فائل فوٹو

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار روپے بڑھ کر 2 لاکھ 76 ہزار روپے ہو گئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 36 ہزار 625 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 10 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 642 ڈالرز فی اونس ہو گئی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں