Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessسونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھ گئی



ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھ گئی۔

اضافےکے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے بڑھ کر 207219 روپے ہے۔

علاوہ ازیں عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 22 ڈالر بڑھ کر 2306 ڈالر فی اونس ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں