Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessسونے کی قیمتوں میں استحکام کوئی تبدیلی نہ ہوئی

سونے کی قیمتوں میں استحکام کوئی تبدیلی نہ ہوئی



 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں استحکام ریکارڈ کیا گیا ۔ 

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2198 ڈالر کی سطح پر قرار رہنے کے بعد مقامی سطح پر بھی قیمتوں  میں کوئی تبدیلی نہیں دیکھی گئی۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 230200 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 197360روپے پر مستحکم رہی۔اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2600روپے اور فی 10  گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2229.08 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں