Friday, December 27, 2024
ہومBusinessسونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ رک گیا

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ رک گیا



(24 نیوز)عالمی و مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ رک گیا۔

جیم اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونےکی قیمت 900 روپے کم ہوکر 240200 روپےپرآگئی،اس کے علاوہ 772 روپےکی کمی سے 10 گرام سونے کے بھاو 25932 روپے ہوگئے۔

ضرورپڑھیں:پاکستانیوں کے وارے نیارے  ،سمارٹ فون انتہائی سستے ہوگئے

دوسری جانب عالمی منڈی میں 5 ڈالرکم ہوکرفی اونس سونے کےریٹ 2306 ڈالر پرآ گئے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں