Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessسونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافہ



(24نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1600روپے بڑھ کر 2 لاکھ 30 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1372 روپے اضافے سے 1 لاکھ 97 ہزار 360 روپے ہے۔

مزید پڑھیں: آصف زرداری کی جیت جمہوریت کیلئے نیک شگون نہیں،بیرسٹر گوہر

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 18 ڈالر اضافے کے بعد 2198 ڈالر فی اونس ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں