ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4200 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 28 ہزار 200 روپے ہوگئی۔
مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت 3600 روپے کم ہو کر1 لاکھ 95 ہزار 645 روپے ہوگئی۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 40 ڈالر کم ہو کر 2165 ڈالر فی اونس ہے۔