Sunday, January 5, 2025
ہومBusinessسونے کی قیمت میں بھاری اضافہ

سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ



(24نیوز)ایران اسرائیل کشیدیگی کے باعث جہاں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے وہیں سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ ہو گیا۔

 مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 76 ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 36 ہزار 797 روپے ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  اسٹاک ایکسیچنج میں ایک اور نیا ریکارڈ قائم،ڈالر کا بھی ریٹ گر گیا

دوسری جانب عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں 18 ڈالر فی اونس اضافہ دیکھنے میں آیاہے جس کے بعد قیمت 2660 ڈالر پر پہنچ گئی ہے ۔
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں