Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessسونے کی قیمت میں فی تولہ ہزار روپے کمی

سونے کی قیمت میں فی تولہ ہزار روپے کمی



(ایاز رانا)معاشی اعشاریوں میں بہتری یا کسی اور چیز کا اثر، سونے کی قیمت کو بیک گیر لگ گیا۔

اعدادوشمار کے مطابق آج فی تولہ سونا ایک ہزار روپے کمی سے  2 لاکھ 74 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ،10گرام سونا 857 روپے کمی سے 2 لاکھ 35 ہزار 511 روپے کا ہو گیا ،عالمی مارکیٹ میں  سونا 9 ڈالر کی کمی سے 2647 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ،ایک تولہ چاندی 3050 پر برقرار ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں