Thursday, December 26, 2024
ہومBusinessسونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی



 (24نیوز)سونا خریدنے والوں کیلئے خوشخبری،ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 1900 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 48 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت میں 1630روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونا 2 لاکھ 13 ہزار 48 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 21 ڈالر کم ہوکر 2398 ڈالر فی اونس ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: سولر پینل لگوانے والے صارفین پھنس گئے؟،حکومت کا نیا منصوبہ ،گراس میٹرنگ شروع





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں