Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 94 ہزار کی سطح عبور کر گیا نیا ریکارڈ...

سٹاک ایکسچینج: انڈیکس 94 ہزار کی سطح عبور کر گیا نیا ریکارڈ قائم



(بسیم افتخار)سٹاک ایکسچینج: انڈیکس 94 ہزار کی سطح عبور کر گیا، نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جہاں 100 انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 94 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 526 پوائنٹس کے اضافے سے 93 ہزار 818 پر آ گیا۔

دورانِ کاروبار انڈیکس نیا ریکارڈ بناتا ہوا 729 پوائنٹس کے اضافے سے 94 ہزار 20 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 93 ہزار 291 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں