Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کے بادل چھائے رہے

سٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کے بادل چھائے رہے



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹا ک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان رہا۔
تفصیلات کے مطابق ہنڈرڈانڈیکس 447 پوائنٹس کی کمی سے 74 ہزار 219 پوائنٹس پر بند ہوا ،دن بھر مجموعی طور پر 441 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا،127 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 246 کے شیئرز میں کمی ہوئی،مارکیٹ میں 34 کروڑ 85 لاکھ سے زائد شیئرز کی لین دین ہوئی ۔
سٹاک مارکیٹ میں 16 ارب 38 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے،مارکیٹ کی بلند ترین سطح 74ہزار758 جبکہ کم ترین سطح 74ہزار136 پوائنٹس ریکارڈ کی گئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں