کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈ کی گئی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کامثبت آغاز ہوا،100انڈیکس 243پوائنٹس اضافے سے 86448ہو گیا۔