Monday, December 23, 2024
ہومBusiness سٹاک ایکسچینج میں تیزی 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہڈالر بھی سستا...

 سٹاک ایکسچینج میں تیزی 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہڈالر بھی سستا ہو گیا



(24نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 9پیسے کمی ہو گئی،ڈالر 277.69 روپے سے کم ہوکر 277.60 روپے کا ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 629 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 86 ہزار 686 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

خیال رہے کہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 807 پوائنٹس اضافے کیساتھ 86 ہزار 57 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں